Naiki ki Dawat

ہم اللہ پاک کے گناہ گار بندے اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے غلام ہیں۔یقینا زندگی مختصر ہے۔ہم ہر وقت موت کے قریب ہوتے جا رہے ہیں۔ ہمیں جلد ہی اندھیری قبر میں اتار دیا جاے گا۔ نجات اللہ پاک کا حکم ماننے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے میں ہے۔